پیپلز پارٹی کے گولڈن جوبلی کے حوالے سے چترال میں تقریب؛کثیر تعداد میں کارکنا ن کی شرکت

چترال(بشیر آزاد)پاکستان پیپلز پارٹی کی پچاسویں یوم تاسیس کے سلسلے میں خصوصی تقریب چترال میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے ضلعی صدر ا ور ایم پی اے سلیم خان اوردوسرے قائدین کے علاوہ ضلع چترال کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔اس موقع پر تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کا دورہ؛گرم چشمہ اور بونی میں قائم دیدار گاہوں تک زائرین کی رسائی کے لئے ٹریفک پلان تشکیل

چترال(بشیر حسین آزاد) 9دسمبر کو ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کے آمد کے موقع پر گرم چشمہ اور بونی میں قائم دیدار گاہوں تک زائرین کی رسائی کے لئے ٹریفک منیجمنٹ پلان تشکیل دینے کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں متعدد فیصلے کئے گئے جبکہ اجلاس میں مزید پڑھیں

این سی زرگراندہ کی طرف سے میٹرک میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو لیپ ٹاپ کا انعام

چترال(بشیرحسین آزاد)نائبر ہوڈ کونسل زرگراندہ کے دفتر میں این سی زرگراندہ کی طرف سے ایک سادہ مگر پروقار تقریب زیر صدارت این سی ناظم زرگراندہ منظور احمد ایڈوکیٹ منعقدہوا۔تقریب میں کونسلر،ناظمین اور معززین علاقہ موجودتھے۔یہ تقریب ملک کے نونہالوں اور قوم کے قابل بچوں کی تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنے مزید پڑھیں

تجار یونین چترال کیلئےعبوری کابینہ تشکیل دیدی گئی

چترال(بشیر حسین آزاد)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے تجاریونین چترال کی مدت پوری ہونے پرعبوری کابینہ تشکیل دے دیا جوکہ اپنی پہلی فرصت میں انتخابات منعقد کرکے یونین کا انتظام منتخب افراد کے حوالے کرے گی۔اس سلسلے معروف شخصیت الحاج عیدالحسین عبوری صدرجبکہ حاجی محمد ظفر خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا۔اے سی چترال مزید پڑھیں

اسمعیٰلی فرقے کے سربراہ ہزہائنس پرنس آغاخان9دسمبر کو چترال آینگے

چترال(چ،پ)اسمٰعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس شاہ کریم آغا خان اگلے مہینے چترال کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اسمٰعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان7دسمبر کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ اسمٰعیلی نیشنل کونسل کے اعلامیہ کے مطابق پرنس کریم آغاخان 9دسمبر کو چترال کا دورہ کرینگے،اس موقع پر بونی مزید پڑھیں

میری زمین پر صحت مرکز بنایا گیا؛ مجھے نہ معاوضہ ملا اور نہ ملازمت ملی؛ میرے ساتھ انصاف کیا جائے/محمد سہیل استچ

بونی(سرفراز شاہد)استچ مستوج سے تعلق رکھنے والے محمد سہیل ولد محمد زمان خان مرحوم میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کئی سال قبل انکے پدری زمین پر حکومت نے صحت مرکز تعمیر کیا ہے ۔ اس وقت میرے خاندان کے ساتھ وعدہ کیا گیا کہ مجھے سرکاری ملازمت دیجائے گی مگرمیرے ساتھ نا انصافی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کی صدار ت میں اجلاس؛ سی ڈی ایل ڈی کے 55اسکیموں کی منظوری دی گئی

چترال(نا مہ نگار) ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی چلنے والے کمیونٹی ڈریون لوکل ڈویلپمنٹ (CDLD) پروگرام کے تحت مزید 55اسکیموں کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایل ڈی کے اسکیموں کے حوالے سے ڈی ڈی سی میٹنگ گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے چترال اور دروش گرڈ اسٹیشن کا دورہ کیا؛بجلی ترسیل کے انتظامات کو تیز کرنے کی ہدایت

چترال(نامہ نگار)ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین نے دروش اور چترال کے گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور چترال کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے جاری کام کے رفتار کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے متوقع دورے سے قبل گولین گول سے چترال کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات مزید پڑھیں

’’ شاہناز ‘‘….قوم کی ایک درد مند بیٹی/تحریر: محمد جاوید حیات

بمبوریت سیاحوں کے لئے ایک خواب نگر ہے ۔۔یہاں کی کلاش کلچر جو دنیا کی منفرد ترین تہذیب ہے لوگوں کو ادھر کو کھینچ لاتی ہے ۔۔یہاں پہ روز روز مختلف قسم کے لوگوں سے ملا قات ہوتی ہے ۔۔ ان کے بارے میں رائے قائم کیا جاتا ہے ۔۔ان میں سے بہت کم لوگ مزید پڑھیں

بجلی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں سر سبزدرخت کاٹے جارہے ہیں؛چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں/متاثرین کا مطالبہ

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے بروز میں محکمہ واپڈا نے اپنے ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب کے لئے تین ہزار سے زیادہ سرسبز اور ایستادہ درختوں کو کاٹ دیا ہےجن میں اخروٹ،ناشپاتی اور شاہ بلوط کے نایاب قسم کے درخت بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق گولین گول میں بننے والے واپڈا کے بجلی گھر مزید پڑھیں