وادی گولین کو بجلی عدم فراہمی کے خلاف اہلیان علاقہ کا احتجاجی دھرنا و مظاہرہ

چترال(گل حماد فاروقی) وادی گولین کے سینکڑوں لوگ واپڈا کی ظالمانہ فیصلے کے خلاف احتجاج پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنت نظیر وادی گولین جہاں قدرتی پانی کے چشموں کی بہتات ہے اور پن بجلی پیدا کرنے کی بھی کافی گنجائش ہے، محکمہ واپڈا کی طرف سے اسی وادی میں 107میگا واٹ پن بجلی مزید پڑھیں

مشہور فٹبال پلیئر، سول ڈیفنس آفیسر شمشیر ولی خان انتقال کرگئے

چترال(بشیر حسین آزاد)سابق فٹ بال پلیئر چترال کے سول ڈیفنس آفیسر شمشیر ولی خان ولد زار خان سکنہ مغلاندہ پائین بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔اُنہیں گذشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے پشاور لے جایاگیاتھا۔مرحوم شمشیر ولی خان سابق تحصیلدار عبدالولی ،دلاور خان،سید اکبر کے بھائی ،فہیم اللہ خان اور کلیم اللہ خان کے مزید پڑھیں

پولیو جیسے مہلک مرض کے خلاف جہاد میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاسکتی/ڈپٹی کمشنر چترال

چترال (بشیر حسین آزاد) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھیر نے کہا ہے کہ پولیو جیسے مہلک مرض کے خلاف جہاد میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاسکتی جوکہ اپنی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور اس فیصلہ کن مرحلے میں کسی بھی اہلکار یا افسر کی طرف سے غفلت کا ارتکاب ہونے کی صورت مزید پڑھیں

اتالیق مسجد موڑدہ میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کا انعقادکیا گیا

چترال(بشیر حسین آزاد)اہلیان موڑدہ چترال کی طرف سے مقامی جامع مسجدمیں جمعرات کی شب ایک عظیم الشا ن ختم نبوت ﷺکانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء اکرام نے ختم نبوت اور سیرت انبی کے مختلف پہلو وں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺکو اللہ تعالی نے دونوں مزید پڑھیں

لاہو ر میں آل چترال محفل حسن قرات و نعت خوانی کا انعقاد،اہم راہنماوں کی شرکت

لاہور(نامہ نگار)قاری وقار احمد چترالی کی زیر سرپرستی آل چترال محفل حسن قرأت ومقابلہ حمد ونعت گذشتہ روزبعد آڈیٹوریم منصور ہ لاہور میں منعقد ہوئی۔محفل میں مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ،صوبائی وزیر بلدیات کے پی کے عنایت اللہ خان،ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کے علاوہ چترال سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام مزید پڑھیں

اپر چترال کی بجلی/تحریر: شمس الرحمن تاجک

چترال کی تاریخ اس بات کاگواہ ہے کہ چترال میں شروع اور کامیاب ہونے والی تقریباً تمام تحاریک کا آغاز اپر چترال سے ہوا۔ ریاست کے دور میں بھی اپر چترال ریاستی حکمرانوں کے لئے ایک مسلسل درد سر رہا ہے اس کی وجہ شاید یہی ہے کہ لوئر چترال کے مقابلے میں اپر چترال مزید پڑھیں

دروش پولیس کی کامیاب کاروائی؛خطرناک اسلحہ بر آمد کر لیا

دروش(نامہ نگار) دروش پولیس نے گذشتہ دنوں ایک کامیاب کاروائی کے دوران خطرناک آتشین اسلحہ بر آمد کر لی جو کہ ممکنہ طور پر کسی کاروائی کے لئے استعمال ہو سکتی تھی۔ تفصیلات کے مطابقخفیہ اداروں کی رپورٹ پر ایس ڈی پی او دروش اقبال کریم کی قیادت میں تھانہ دروش کے ایس ایچ او مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بجلی کا اجلاس؛ اپر چترال کو بجلی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پیڈو اور پیسکو کو جلد معاہدہ طے کرنے کی ہدایت

چترال(ایم فاروق،برائے چترال پوسٹ)قومی اسمبلی میں واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس چترال میں کوغذی کے مقام پر چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین کے زیر صدارت منعقدہوا جس میں کمیٹی کے دیگر ممبران شیر اکبر اور جنید اکبر نے بھی شرکت کی جبکہ واپڈا کے ممبر پاؤر ارشد جاوید مزید پڑھیں

چترال میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

چترال(پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سیکرٹری اطلاعات قاضی فیصل احمد سید کے دفترسے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق چترال میں 27 دسمبر2017کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی۔اس موقع پر پارٹی لیڈر شپ اور کارکنان نے شہید بے نظیر بھٹو اوربھٹو خاندان کو خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

اپٹا چترال کی کابینہ تحلیل ہو چکی ہے،غیر قانونی عہدیداران منظور نہیں/اپٹا اراکین کا اجلاس

چترال(چ،پ)آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال کا ایک اہم اجلاس گذشتہ روزگورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں منعقد ہوا جس میں تحصیل چترال کے علاوہ دوسرے تحصیل کے عہدیدارن کی کثیر تعدا د نے شر کت کی۔ اجلاس کے شر کاء نے 24 دسمبر 2017 کو APTA چترال کے عبوری کابینہ اور سپریم کونسل مزید پڑھیں