ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کابونی شوتار میں اسماعیلی کمیونٹی کے تعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ

چترال(بشیرحسین آزاد)ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعہ کے دن بونی کا دورہ کیا اور دسمبر کی 9تاریخ کو ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کے آمد کے سلسلے میں بونی شوتار میں اسماعیلی کمیونٹی کی طرف سے تعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ کیا اور کام پر اپنی اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخا رالدین کا چترال میں مختلف علاقوں کے عمائدین سے ملاقات؛ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

چترال(بشیر حسین آزاد)جمعہ کے روز ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے اپنے رہائش گاہ زرگراندہ میں چترال کے مختلف علاقوں کے وفود سے ملاقات کی اور اُن کی مسائل سُنے۔اس موقع پر ایم این شہزادہ افتخار الدین نے کہا کہ چترال ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا نہ ہونے کی شکایات موصول ہورہی ہے مزید پڑھیں

پشاور ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ پر دہشت گرد حملہ؛زخمیوں میں چترالی طالبعلم بھی شامل

پشاور(م،ڈس) پشاور یونیورسٹی ٹاؤن کے علاقے میں واقع کے زرعی انسٹیٹیوٹ میں جمعہ کے روز ہونیوالے دہشت گرد حملے میں 9 افراد شہید ہوئے جبکہ دیگر 22افراد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردی کے اس واقعے میں دروش چترال سے تعلق رکھنے والے طالبعلم فیا ض الدین ولد سراج الدین سکنہ شمس آباد (دروش) بھی زخمی مزید پڑھیں

پرواک ہیلتھ کیمپ کو برقرار رکھنے کیلئے گل فراز کی عارضی تقرری پرواک ہیلتھ کیمپ میں کیا جائے/عمائدین وممبران وی سی پرواک

پرواک(کریم اللہ)گزشتہ روز سپورٹ گروپ پرواک ہیلتھ کیمپ، ویلج کونسل پرواک اور عمائدین پرواک کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ناظم،نائب ناظم اور اراکین ویلج کونسل پرواک، سپورٹ گروپ پرواک ہیلتھ کیمپ کے علاوہ معتبرات نے بھی شرکت کیں۔اس موقع پر شرکاء نے گزشتہ دس برسوں سے پرواک کے عوام کی مشکلات کو مزید پڑھیں

شہید بھٹو کے مشن کو پورا کرنے میں ضرور کامیاب ہوں گے/نظار ولی شاہ

دبئی(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس اور گولڈن جوبلی کے موقع پر پی پی پی دبئی کے رہنما نظار ولی شاہ چترالی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اوران کے رفقائے کار کو خراج تحسین اورخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے اس مشکل دور میں پاکستان پیپلز پارٹی جیسے ایک عظیم مزید پڑھیں