نوید احمد بیگ کو الخدمت فاؤنڈیشن کا صدر مقرر کر دیا گیا

چترال(نامہ نگار)نوجوان سیاسی و سماجی کارکن نوید احمد بیگ المعروف نوید کوہکن کو الخدمت فاؤنڈیشن چترال کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ اس بات کااعلامیہ گذشتہ روز جاری کیا گیا ہے۔ نوید احمد بیگ المعروف نوید کوہکن اعلیٰ تعلیم یافتہ اور نوجوان سیاسی و سماجی کارکن ہیں جو کہ ویلج کونسل شیاقوٹیک کے منتخب ناظم مزید پڑھیں

ڈرائیور پر نیندکا غلبہ؛پشاور سے آنیوالا فلائنگ کوچ چمرکن میں بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا؛مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

چترال(گل حماد فاروقی)پشاور سے چترال جاتے ہوئے مسافر کوچ نے چمر کن گاؤں میں سڑک کے کنارے نصب بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا جسکے نتیجے میں کھمبے پر نصب ٹرانسفارمر بھی خراب ہو گیا تاہم اس حا دثے میں مسافر معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔ چمرکن کے نائب ناظم حاجی غلام رسول نے ہمارے نمائندے مزید پڑھیں

ڈی سی آفس چترال میں ضلع کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے پولو کھلاڑیوں میں الاؤنس کی تقسیم

چترال(بشیرحسین آزاد)ضلع چترال کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے پولو کھلاڑیوں کو الاؤنس دینے کی ایک سادہ اور پر وقار تقریب گذشتہ روز ڈی آفس میں منعقد ہوئی جسمیں ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سدھیر، ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور ،سابق ڈی پی او سید علی اکبر شاہ ، ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ محمد مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین چترال کے حوالے سے ویلج کونسل جغور میں تقریب؛ڈی سی چترال ارشاد سدھیر مہمان خصوصی تھے

چترال(بشیرحسین آزاد)ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شروع کردہ مہم ’’ کلین اینڈ گرین چترال ‘‘ کے تحت چترال میں قابل استعمال کپڑے کے تھیلوں کی گھر گھر فراہمی اور انکے استعمال کو رواج دینے کے حوالے سے ویلج کونسل جغور کے زیر اہتمام ایک تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد مزید پڑھیں

ضلع ناظم کا گرم چشمہ نوتعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ،مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پانچ لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان

چترال(بشیر حسین آزاد)ضلع ناظم چترال نے ہفتے کے روز گرم چشمہ میں ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی آمد کے موقع پر ان کی دیدار کے لئے نوتعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ کیا جسے اسماعیلی کمیونٹی نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران مکمل کیا ہے۔ انہو ں نے کام کی معیار پر اطمینان مزید پڑھیں