اٹانی ایون میں جنگل کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان جھگڑا؛چھ افراد زخمی

چترال(نذیرحسین شاہ)ایون کے گاؤں آٹانی میں دو فریقوں کے مابین جنگل کے تنازعے میں چھ افراد زخمی ہوگئے جبکہ دونوں فریقین میں مجموعی طور ایک خاتون سمیت 33افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایون کے مقام آٹانی میں کئی عرصے سے مقامی لوگوں اور مال مویشی پالنے والے مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم نے چترال بازار میں میڈیکل سٹوروں و دیگر دکانات کی چیکنگ کی

چترال(نذیرحسین شاہ)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے پیر کے روز ڈپٹی ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کے ہمراہ چترال بازار میں میڈیکل اسٹور وں کا اچانک معائنہ کیا اور انہیں معیاری اور وارنٹی شدہ ادویات فروخت کرنے کی تاکید کی اور کہاکہ عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو مزید پڑھیں

صحافی کے بیٹے کی موت؛مبینہ غفلت پر ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او کو نوٹس جاری

چترال(نامہ نگار)سینئر صحافی گل حماد فاروقی کا جوان سال بیٹا محمد فرحان جو ڈاکٹروں کے مبینہ غفلت کی وجہ سے فوت ہوا تھاجس پر صحافی نے عنایت خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے توسط سے عدالت سے رجوع کیا تھا کہ 22۔A کے تحت ان ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج کی جائے جنہوں نے محمد فرحان مزید پڑھیں

چترال پولیس نےکرائم رپورٹنگ کے حوالے سے چترال پریس کلب کے صحافیوں کے لئے ورکشاپ کا اہتمام کیا

چترال(محکم الدین)چترال پریس کلب کے صحافیوں کے لئے کرائم رپورٹنگ کے حوالے سے منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن منصور امان نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرہ اُسے کہا جا سکتا ہے جس میں تمام ادارے اپنا فرض منصبی خوش اسلوبی اور ذمہ داری کے مزید پڑھیں