پاکستانیوں کے اے ٹی ایم کی رقم چین منتقل ہونے کاانکشاف

کراچی(آئی این پی)کراچی کے اے ٹی ایمز میں اسکِمرز لگا کر صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے ذریعے صارف رقم پاکستان میں نکلوائے گا تاہم پیسے چین میں موجود کسی شخص کو ملیں گے۔گزشتہ کئی روز کے دوران سینکڑوں صارفین اپنی رقم کھو چکے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) مزید پڑھیں