دنین میں سنگین علی روڈ کا افتتاح،زمین کی فراہمی پر مالکان زمین اور انجینئرفضل ربی کی طرف سے تعاون پر اُن کا شکریہ

چترال(بشیرحسین آزاد) پاکستان پیپلز پارٹی چترال ٹاؤن کے صدر اور جنرل کونسلر ویلج کونسل دنین ٹو فتح الرحمن نے کہا ہے کہ لوگو ں کی آمدورفت کیلئے سڑکیں تعمیر کرنا دنیا و آخرت دونوں میں اجر و ثواب کا باعث ہے اور جو لوگ عوام کی مشکلات دور کرنے کیلئے رضاکارانہ طور پر اپنی زمینات مزید پڑھیں

بروز میں عوامی نیشنل پارٹی کی شمولیتی تقریب،مختلف پارٹیوں سے کثیر تعداد میں افراد پارٹی میں شامل

چترال(بشیرحسین آزاد)عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے ایک پُروقار شمولتی تقریب صدر الحاج عید الحسین کی سربراہی میں گاؤں بروزمیں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں مختلف پارٹیوں کو چھوڑ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی،جس میں پی پی پی قابل ذکر ہے۔شمولیتی تقریب سے ضلعی صدر کے علاوہ ضلعی کابینہ اور مزید پڑھیں