چترال شہر اور دیگر علاقوں میں بارش؛بالائی علاقوں میں برفباری

چترال(محکم الدین)بدھ کے روز چترال شہر اور مضافات میں بارش اور برفباری ہوئی.موصولہ اطلاعات کےمطابق کالاش ویلی میں 6 انچ ،گرم چشمہ گبور 8انچ ،لواری ٹنل میں ایک فٹ برف پڑی جبکہ موڑکہو اطھول سہت میں 4انچ ، کھوت 6انچ اور تریچ پر بھی برف نے اپنی سفید چادر بچھا دی ۔ لواری ٹنل پر مزید پڑھیں

اپر چترال کو بجلی کی فراہمی،تحریک حقوق چترال نے 2 فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا

بونی(نامہ نگار)تحریک حقوق چترال کا چرون مین ہنگامی جلسہ عام کا انعقاد،جلسہ میں فیصلہ ہوا کہ2فروری سے قبل اگر کوہ اوراپر چترال کو گولین گول پاور پراجیکٹ سے بجلی نہ دی گئی تو عوام گولین کی طرف لانگ مارچ کرینگے۔تفصیلات کے مطابق 31کوتحریک حقوق چترال کی کال پر ہنگامی طورپر ایک جلسہ عام چرون مین مزید پڑھیں

آرڈی ڈی کے حالیہ منصوبوں میں تورکہو کو نظر انداز کیا گیا ہے؛نا انصافی کے خلاف احتجاج کرینگے/وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال(بشیر حسین آزاد)آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی فنانس سیکرٹری اور فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں اہلیان تورکہو کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں محکمہ بلدیات و دیہی ترقییعنی(آر ڈی ڈی)نے جن 142ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر کا اشتہار دیا ہے اُن میں سب سے زیادہ کام مزید پڑھیں

کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے علاقہ لاسپور کا دورہ کیا

چترال(چ،پ)کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے اپر چترال کے علاقہ لاسپور کا دورہ کیا ۔دورے کے موقع پر انہوں نے لاسپور اور رامان گاؤں میں غریب اور مستحق افراد میں راشن پیکجز،خیمے،گھریلو سامان،نقد رقوم اور سکول کے بچوں میں سٹیشنری کے سامان تقسیم کئے۔کمانڈر ٹاسک فورس نے کرنل معین الدین علاقے عمائدین سے مزید پڑھیں

چترال ٹاون اور دروش کے عوام کو گولین گول بجلی مبارک ہو/نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(بشیرحسین آزاد)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال ٹاون،دروش اور ملحقہ علاقوں کے لئے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی پر انتہائی خوشی اور اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال ٹاؤن اور دروش کے عوام گذشتہ کئی سالوں سے مزید پڑھیں

جمعیت کا مقصد اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ہے؛ غلبہ اسلام کانفرنس مغربی یلغار کے خلاف عوام میں آگاہی پھیلانے میں سنگ میل ہو گا/مفتی کفایت اللہ

چترال(چ،پ)جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام ’’غلبہ اسلام کانفرنس‘‘ کی تیاریوں کے سلسلے میں چترال میں کارکنان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت العلماء اسلام کے صوبائی قائمقام امیر مفتی کفایت اللہ اورڈپٹی جنرل سیکرٹری مو لانا عین الدین نے کہا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی میں مذہبی حکومتوں اور اسلامی دُنیا مزید پڑھیں

چترال کی صوبائی اسمبلی کی نشست کے خاتمے کو مسترد کرتے ہیں؛عمائدین نےالیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

پشاور(نادرخواجہ)انتخابی اصلاحات کے نتیجے میں ضلع چترال کی صوبائی اسمبلی کی نشست کے خاتمے کے خلاف ضلع کے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اور منتخب نمائندوں ،سول سوسائٹی ، ٹریڈرز ،وکلاء اور صحافی تنظیموں نے سیٹ کی بحالی تک احتجاجی تحریک چلانے اور آئندہ انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی ہے جبکہ اپنے جائز حق مزید پڑھیں

چترال کی ترقی کے لئے سنگ میل عبور کر لئے گئے؛وزیر اعظم اگلے مہینے دو مرتبہ چترال آئینگے/شہزادہ افتخار الدین

چترال(بشیر حسین آزاد) رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ چترال کی ترقی کے لئے سنگ میل عبور کر لئے گئے ہیں۔ہم نے 2013میں جو اہداف مقرر کئے تھے وہ اہداف حاصل کئے گئے ہیں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 3فروری کو چترال کا دورہ کرکے گولین گول پاؤرپراجیکٹ کاافتتاح کرنے والے ہیں۔سابق وزیراعظم8یا10فروری مزید پڑھیں

چترال میں گیس پلانٹ کی تنصیب؛ضلعی انتظامیہ نے اراضی کے حصول کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے

چترال(چ،پ)ضلعی انتظامیہ چترال،چترال کو گیس کی فراہمی کے پراجیکٹ کو نہایت اہمیت کا حامل سمجھتی ہے اور گیس پلانٹس کی تنصیب کے حوالے سے زمینات کے حصول کے ضمن میں اپنے حصہ کا کام مکمل کر چکی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ مقامی میڈیا میں ایم مزید پڑھیں

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دورہ رمبور؛ مقامی عمائدین سے ملاقات

چترال(چ،پ) کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے چترال کے کالاش ویلی رمبور کا دورہ کیا ۔کمانڈر نے علاقے کے عمائدین اور عوام سے ملا قات کی اور اُن کے مسائل سنے۔انہوں نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ اُن کے مسائل حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔کرنل معین الدین مزید پڑھیں