گولین گول بجلی گھر سے اپر چترال کو بجلی نہ ملنے کی صورت میں شدید احتجاج کیا جائیگا/سیاسی قائدین اپر چترال

چترال(بشیرحسین آزاد)اپر چترال اور کوہ کی سیاسی قیادت نے گولین گول سے علاقے کو بجلی نہ ملنے کی صورت میں شدید احتجاج کرنے اور وزیر اعظم کے ہاتھوں بجلی گھر کا افتتاح نہ ہونے دینے کی دھمکی دی ہے۔اس حوالے سے پیر کے روز چترال پریس کلب میں رکن صوبائی اسمبلی سید سردار حسین نے مزید پڑھیں

چترال پریس کلب کے موجودہ کابینہ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال پریس کلب کے سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں متفقہ طور پر سال 2018ء کے لئے گزشتہ سال کے عہدیداروں کو برقرار رکھے گئے جن میں ظہیر الدین (روزنامہ ڈان) اور سیف الرحمن عزیز(چترال ٹائمز ڈاٹ کام) سینئر نائب صدر، میاں آصف علی شاہ کا کاخیل (پی ٹی وی) نائب صدر، عبدالغفار (روزنامہ اسلام) مزید پڑھیں

چترال پریس کلب کا صحافی بشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پرتعزیتی اجلاس

چترال (چ،پ) چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدرچترال پریس کلب ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں پریس کلب کے رکن، روزنامہ آئین پشاور کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے چیف ایڈیٹربشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں مرحوم کے روح کی مزید پڑھیں

بریر ویلی میں چترال ٹاسک فورس کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد؛کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے بھی دورہ کیا

چترال(نامہ نگار)چترال ٹاسک فورس کی طرف سے وادی بریر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چترال ٹاسک فورس کے زیر اہتمام کالاش ویلی بریر میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں چترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کے ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف نے مریضوں مزید پڑھیں

محکمہ ایڈوکیشن کے منیجمنٹ کیڈر افسروں کاصوبائی ایسوسی ایشن کے ساتھ یکجہتی،مطالبات کی منطوری کا مطالبہ

چترال(نامہ نگار)محکمہ تعلیم چترال(مردانہ و زنا نہ)منیجمنٹ کیڈر کے افسروں کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمودغزنوی(ایس ڈی ای او)چترال گزشتہ روزمنعقد ہوا جس میں سکول منیجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعاون کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سکول منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے دیرینہ مطالبہ کیدڑ کی اپ گریڈیشن اور مزید پڑھیں