چترال کے صوبائی اسمبلی کی نشست کو بحال کیا جائے؛اہلیان چترال کا پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور(نامہ نگار)خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے ضلع چترال کی ایک نشست کو کم کرنے کے فیصلے کے خلاف چترالی کمیونٹی نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا۔  اہلیان چترال کی طرف سے ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے کی قیادت جمعیت علمائے اسلام (رابطہ کمیٹی ) کے صدر مولانا عمر فیضی، چترال بزنس کمیونٹی کے مزید پڑھیں

نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نیشنل بینک آف پاکستان کے لئے قانونی مشیر مقرر

چترال(بشیر حسین آزاد)معروف قانون دان نیاز اے نیازی کونیشنل بینک آف پاکستان کا قانونی مشیر مقرر کیا گیا ہے۔لاء اینڈ جسٹس ڈویژن وزارت قانون اسلام آباد کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کو نیشنل بینک چترال،طلال مشتاق ایڈوکیٹ کو لاہوراور حضرت ولی خٹک ایڈوکیٹ کو اسلام آباد کے لئے قانونی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال کا ایون اور بمبوریت ویلی میں کھلی کچہریوں میں شرکت؛عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

چترال(بشیر حسین آزاد)ڈپٹی کمشنر چترال اشاد سدھیر نے گذشتہ روز ایون اور بمبوریت میں کھلی کچہریاں منعقد کیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر نے مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کے ہمراہ گذشتہ روز ایون اور بمبوریت میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اپنے بیٹے محمد اشفاق جاوید کےنام/تحریر: محمد جاوید حیات

میرے لخت جگر سنو۔۔ میں وہ ساری باتیں اور جذبات جو آپ کو بتا نا چاہتا ہوں ۔۔شاید زبانی آپ کو نہ بتا سکوں یا تو سنتے سنتے تمہیں ناگوار لگیں یا تمہارے پاس اتنا وقت نہ ہو یا تو ان کو ایک کان سے سن کر دوسرے کا ن سے اڑا دو۔اس لئے آپ مزید پڑھیں