اپرچترال کو بجلی سے محروم رکھنے کے خلاف بونی میں زبردست جلسہ؛سخت احتجاج کی دھمکی

بونی (نامہ نگار)تحریک حقوق عوام کے زیر اہتمام گذشتہ روز بونی میں ایک زبردست احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جسمیں تحصیل مستوج کے مختلف علاقوں سے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی جلسے کی صدارت تحریک حقوق عوام کے سابق صدر سرفرازعلی خان نے کی اور تحصیل ناظم مولانا محمد یوسف مہمان خصوصی مزید پڑھیں