مسلسل محرومیوں نےچترال کو مسائلستان بنادیا،صورتحال کی جانب سنجیدہ توجہ دینے کی ضرورت ہے/ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کا مہراکہ میں اظہار خیال

چترال(محکم الدین)ممتاز سکالر اور محقق ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی نے کہا ہے کہ چترال کوپاکستان میں ضم ہونے کے بعد ایک طرف باصلاحیت اور وژن والی قیادت نہیں ملی اور دوسری طرف علاقے کے لوگوں کی شرافت اور امن پسندی کا حکومتوں نے غلط فائدہ اُٹھایا جس کی وجہ سے چترال مسائل کی دلدل میں مزید پڑھیں

گولین سے اپر چترال کو بجلی کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت کردار ادا کرے، پیڈو معاہدے سے منہ موڑ رہی ہے/شہزادہ افتخار الدین

چترال(بشیر حسین آزاد) چترال سے رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخو،چیف سیکرٹری اور پیڈو حکام سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ گولین گول پاؤر ہاؤس سے اپر چترال کی تین تحصیلوں کو پیڈو کی ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی دینے کے لئے واپڈا کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل مزید پڑھیں