سوشل میڈیا پر متنازعہ مواد کے حوالے سے جوائنٹ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جاری کردیا

چترال(بشیرحسین آزاد)اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشو اہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی گزشتہ ماہ چترال آمد کے موقع پر متنازعہ مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر شدید عوامی رد عمل کے پیش نظر تشکیل کردہ جائنٹ انکوائری ٹیم نے کئی ہفتوں پر محیط کاروائی کے بعد منگل کے دن حتمی سفارشات پیش مزید پڑھیں

ضلعی حکومت نے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے،ضلع ناظم مغفرت شاہ

چترال(بشیرحسین آزاد)ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی، ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کے لئے آگے جانے کے لئے مواقع کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے تاکہ قوم کی مستقبل کو تابناک اور مزید پڑھیں

صوبائی کابینہ نے اپر چترال کو ضلع بنانے کی منظوری دیدی؛ فیصلے پر عملدرآمد الیکشن کمیشن کی طرف سے پابندی اٹھنے کے بعد سے مشروط

چترال (م،ڈ)خیبر پختونخوا کے صوبائی کابینہ نے ضلع ’’ اپر چترال‘‘ کی با ضابطہ منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کا اجلاس گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کئی ایک اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلا س میں صوبائی کابینہ نے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں مزید پڑھیں