کٹ گاڑیوں کےخلاف کاروائی قابل قبول نہیں، رجسٹریشن میں شامل کئے جائیں/مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نامہ نگار) چترال سے سابق رکن قومی اسمبلی و جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما ء مولانا عبدالاکبر چترالی نے حکومت کی طرف سے کٹ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کٹ گاڑیوں کے خلاف کاروائی سے پہلے حکومت یہ معلوم کرے کہ کٹ گاڑیاں کہاں بنی اور کہاں سے مزید پڑھیں

اپٹا تحصیل چترال کیلئے نئے دس رکنی کابینہ کی تشکیل؛امیر الدین صدر اور امیر حمزہ جنرل سیکرٹری مقرر

چترال(نامہ نگار)اپٹا چترال ذرائع کے مطابق تحصیل چترال سے تعلق رکھنے والے پرائمری اساتذہ کا اہم میٹنگ آج گورنمنٹ پرائمری سکول چترال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تحصیل چترال کے مختلف علاقوں بمبوریت،ایون،گہیریت،بروز،چمرکن،بکرآباد،جغور،ٹاؤ ن چترال،کجو،کاری اور برنس وغیرہ سے کافی تعداد میں پرائمری اساتذہ نے شرکت کی ۔اپٹا تحصیل چترال کا پہلے سے موجود کابینہ گزشتہ مزید پڑھیں