صوبائی حکومت نے چترال کے مختلف سڑکوں کیلئے تین سوملین روپے کی منظوری دی ہے/بی بی فوزیہ

پشاور(نامہ نگار)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت بی بی فوزیہ نے کہا ہے کہ صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی میں چترال کے مختلف سڑکوں کیلئے تین سو ملین روپے کی منظوری دیدی گئی ہےجن پر کام جاری ہے ۔ان میں وریجون تاتریچ،جنجریت سے جنجریت کوہ اور کوشٹ تا لون تک سڑکوں کی توسیع و تعمیرشامل ہے۔ رکن مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی کے فنڈسے تعمیر شدہ سہت موڑکہو روڈ کاافتتاح کر لیا گیا

چترال(نذیرحسین شاہ)رکن صوبائی اسمبلی سید سردار حسین کے فنڈ سے تعمیر ہونے والے سہت موڑکہو روڈ کا افتتاح کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے سے حل طلب سہت روڈ کا مسئلہ بالآخر ایم پی اے سید سردار حسین کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے حل ہو گیا جسکا باضابطہ افتتاح گذشتہ روز کر مزید پڑھیں

محکمہ مواصلات کے کچھ ملازمین کا مبینہ طور پر ڈیوٹی دئیے بغیر تنخواہیں لینے کا انکشاف

چترال(گل حماد فاروقی) باکمال محکمہ لاجواب سروس کا محاورہ محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس (C&W) پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ چترال بھر میں اکثر سڑکوں پر پانی بہتا ہو ا دیکھا جاسکتا ہے مگر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے روڈ قلی یا دیگر اہلکار اکثر ان سڑکوں سے غائب رہتے ہیں۔ حال ہی میں محکمہ سی مزید پڑھیں