اسلم بیگ قتل کیس؛ اہلیان بریپ کامقامی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/ڈی پی او چترال نے متاثرہ خاندان کو یقین دہانی کرادی

چترال(گل حماد فاروقی)تحصیل مستوج کے گاؤں بریپ میں مقامی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جسکی صدارت افسر خان نے کی ۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل بریپ میں قتل ہونے والے اسلم بیگ کے مقدمے کی تفتیش کے حوالے سے مقامی پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے علاقے کے سینکڑوں افراد مزید پڑھیں