اپر چترال کو بجلی کی عدم فراہمی پر عوام کا احتجاجی لانگ مارچ؛ اعلیٰ حکام کی یقین دہانی پر مارچ ختم ہوا

چترال(نامہ نگار)اپر چترال کو گولین بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے حوالے سے معقول پیش رفت نہ ہونے کے خلاف سب‌ڈویژن مستوج سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے جمعہ کے روز کوغوزی کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کردیا.تفصیلات کے مطابق گولین بجلی گھر سے اپر چترال اور کوہ کے علاقوں کو بجلی مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کے ایک اہلکار نے خود کرپشن کرکے بے گناہ شخص کو پھنسایا ہے،ظلم سے نجات دلائی جائے؛ یتیم بچوں کی فریاد

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے دورافتادہ گاوں بریپ کے رہائشی محمد اشرف مرحوم کے بچوں نے چیف جسٹس اور صوبائی حکومت سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کا کلرک شیر علی درانی ہمارے والد کو بد عنوانی کے سلسلے میں بے بنیاد ملوث کر رہا ہے۔روبینہ اشرف اورطاہر احمد نے ہمارے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپر چترال کے وفد ڈویژنل صدر محمود خان سے ملاقات،اپر چترال اور لوئیر چترال کے لئے الگ الگ ضلعی کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ

پشاور(بشیر حسین آزاد)پی ٹی آئی چترال کے وفد نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن کے صدر صوبائی وزیرسیاحت وثقافت محمود خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں پی ٹی آئی اپر چترال اور لوئیر چترال کو فعال بنانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ملاقات میں محمود خان نے وفد کی مزید پڑھیں

ملکیتی زمینات کو ریور بیڈ قراردے کر ٹینڈر کرانا منظور نہیں؛حالات خراب ہونے کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پرعائد ہوگی/مالکان جائیداد

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے تمام لینڈ اونرز نے ضلعی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ اُن کے تحفظات دور کئے بغیر لوگوں کے ملکیتی زمینات کو ریور بیڈ قرار دے کر ٹینڈر کرنے کی کوشش کی گئی تو چترال میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کے افسران مزید پڑھیں

ہمیں بجلی نہ دینے کی صورت میں شدید احتجاج کرینگے؛نظرانداز کرنے کے خطرناک نتائج بر آمد ہونگے؛بلدیاتی نمایندگان اور عمائدین لاسپور

چترال(محکم الدین)لاسپور کے بلدیاتی نمائندگان اور عمائدین نے خبردار کیا ہے کہ لاسپور ویلی کو اس مرتبہ بھی بجلی سے محروم رکھا گیا تو وہ سنگین اقدام اُٹھانے پر مجبور ہوں گے اور ماہ جولائی میں شندور فیسٹول کے انعقاد کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے میں اُنہیں کوئی نہیں روک سکتا اس لئے وہ مزید پڑھیں