اعلیٰ انتظامی و سیکورٹی افسران کا دورہ لواری؛برفانی تودے کے نیچے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن کا جائزہ لیا

چترال(نامہ نگار)کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین، ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر اور ڈی پی او منصور امان نے ہفتے کی سہ پہر لواری ٹاپ کا دورہ کیا اور برفانی تودے میں لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ انتظامی و عسکری افسران نے لواری ٹاپ کے مقام مزید پڑھیں

ڈی سی آفس میں تقریب،سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے سربراہ کی شرکت

چترال(ناہ نگار)ہفتے کے روز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ چترال انتہائی خراب موسم کی وجہ سے نہ ہو سکا ۔ اور وزیر اعظم کا طیارہ باوجود کو ششوں کے چترال کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہواجس کی وجہ سے  دورہ اتوار کے دن تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم مزید پڑھیں

ٹی ایم اے چترال اور ویلج کونسلوں نے مشترکہ طورپر چترال شہر کو صاف رکھنے کے مہم کا آغازکردیا

چترال(بشیر حسین آزاد)تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال اور چترال ویلج کونسلوں نے مشترکہ طورپر شہر کو صاف رکھنے کے مہم کا آغاز کیا ہے۔گذشتہ دنوں اتالیق پُل کے قریب جمع شدہ کچرے اُٹھانے کی مہم شروع ہوئی اس موقع پرضلع ناظم مغفرت شاہ،ٹی ایم او چترال قادر ناصر،اے ڈی لوکل گورنمنٹ فہیم جلال اورویلج ناظمین موجود مزید پڑھیں

چین اور افغانستان کے درمیان واخان پٹی میں فوجی مرکز تعمیر کرنے کے حوالے سے مذاکرات

چترال(نیوز ڈیسک)افغانستان کے محکمہ دفاع نے چین کے ساتھ فوجی اڈے کی تعمیر کے حوالے سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر دونوں ممالک میں اتفاق ہے تاہم جزئیات واضح کی جارہی ہیں۔موقر قومی روزنامے’’مشرق‘‘کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان حکام نے واخان پٹی پر فوجی مستقر کے تعمیر کے مزید پڑھیں