چترال میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،مزید سرپرستی کی جائے گی/اسسٹنٹ کمشنرساجد نواز

چترال(نذیرحسین شاہ)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے کہا ہے کہ چترال کے نوجوانوں میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اگر ان نوجوانوں کی صحیح معنوں میں سرپرستی کی گئی تو یہ بیرون ملک تک پاکستان کا نام روشن کریں گے ۔ گذشتہ روز انڈر 23گیمز خیبر پختونخوا کے افتتاح کے موقع پر مزید پڑھیں

2015میں انفراسٹرکچر کی بحالی کا کام کرنے والے ٹھیکہ داروں کے بقایاجات فوری طور پراداکئے جائیں/کنٹریکٹر فضل الرحمن

چترال(محکم الدین)عوامی نیشنل پارٹی اپر چترال کے صدر اور ممتاز سماجی کارکن و کنٹریکٹر فضل الرحمن نے حکومت خیبر پختونخوا،چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ 2015 میں ضلعی انتظامیہ چترال کے احکامات کے مطابق ٹھیکہ داروں کی طرف سے کئے گئے بحالی کے کاموں کے بقایات فوری طور پر مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دروش میں جلسہ

دروش(نامہ نگار) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر دروش میں بھی ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔ نیو بازار چوک دروش میں منعقد ہونیوالے جلسے کی قیادت قاری جمال عبدالناصر ، حاجی محمد شفاء، نائب ناظم خوش نواز وغیرہ نے کی۔ یکجہتی جلسے میں دینی مدارس کے مزید پڑھیں