عبدالغفارخان کو ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات کردیا گیا

پشاور(نامہ نگار)چترال کے فرزند عبدالغفار خان کو ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق بی ایس 19 کے آفیسرڈائریکٹر پرونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن عبدالغفار خان کو ملاکنڈ ڈویژن کےلئے ایڈیشنل کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔عبدالغفار خان کا تعلق اپر چترال کے خوبصورت گاوں آوی سے ہے۔عبدالغفار خان نہایت ملنسار،شریف،تجربہ کار اور مزید پڑھیں