انتقال پر ملال؛ایس ایچ او تھانہ گرم چشمہ ناصرعلی کی والدہ انتقال کر گئی

چترال(نامہ نگار)ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصرعلی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی جنہیں جمعرات کے روز تورکھومیں رائین کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔وہ شوغور تھانے کے محرر جمشید علی اور غفار علی اور صفدر علی کی بھی والدہ تھیں۔

چترال کے سیاسی اور سماجی حلقوں کا سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن کے ایکسین مقبول اعظم کے تبادلے پراظہار تشویش

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال کی سیاسی اور سماجی حلقوں نے سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم کے تبادلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے موقع پر جب چترال بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، ذمہ دار آفیسر کا تبادلہ افسوسناک ہے اور اس فیصلے کا مزید پڑھیں

ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے گرانقدر خدمات انجام دئیے ہیں،انکی کوششوں سے چترال روشنیوں کا ضلع بن گیا/ناظم سید محمد خان

چترال(بشیرحسین آزاد)ویلج کونسل پختوری اویر کے ناظم سید محمد خان نے کہا ہے کہ چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے گزشتہ ساڑھے چار سالوں کے دوران چترال کو پسماندگی سے نکالنے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے جو گران قدر خدمات انجام دی ہے، وہ مجموعی طور مزید پڑھیں