ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر افسر علی خان اور اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر نثار علی شاہ ملازمت سے سبکدوش،اہلکاروں کی طرف سے الوداعی پارٹی دی گئی

چترال(بشیر حسین آزاد)ملازمت سے سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر افسر علی خان اور اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر نثار علی شاہ کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس اور ٹریژری آفس کے افسران اور اہلکاروں کی طرف سے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ یہ الوداعی تقریب چترال سکاؤٹس آفیسرز میس میں منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

سینگور کے علاقے میں پر اسرار غار تحقیق کے منتظر

چترال(گل حماد فاروقی)چترال شہر کے نواحی گاؤں سینگور میں ایک پراسرار پہاڑی ٹیلے پر موجود غاریں لوگوں کو ہمہ وقت اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ چترال سے گرم چشمہ جانیوالی سڑک کے بائیں جانب سینگور اورسین گاؤں کے درمیان میں واقع اس ٹیلے میں بڑے بڑے غار موجود ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ مزید پڑھیں