بیلین ٹری سونامی میں بے تحاشا کرپشن ہوا ہے،نیب تحقیقات کرے؛ مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نامہ نگار)جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ بلین ٹری منصوبہ کرپشن کا انوکھا طریقہ واردات ہے جس میں بے تحاشا کرپشن ہوئی ہے۔انہوں نے قومی احتساب بیوروسے مطالبہ کیا کہ اس بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کرے کہ کن کن اضلاع میں کتنے کتنے پودے لگائے گئے،کتنے مزید پڑھیں

چترال میں بجلی کے بلوں کا مسئلہ/تحریر:بشیر حسین آزاد

چترال میں بجلی کے بلوں کا مسئلہ گذشتہ دوسالوں سے بہت گھمبیر ہوگیا ہے پیسکو کے مقامی دفتر میں میٹر ریڈر کی پوسٹیں خالی ہیں۔میٹر ریڈر نہ ہونے کی وجہ سے میٹروں کی ریڈنگ لئے بغیر اندھا دھند بل بھیج دئیے جاتے ہیں۔ اگر میٹر285یونٹ دکھا رہا ہے تو بل 110روپے آتا ہے۔اگر میٹر 56یونٹ مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین نے چترال میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا ؛مہم12سے 15فروری تک جاری رہے گی

چترال(نذیرحسین شاہ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے وویمن چلڈرن ہسپتال چترال میں ایک بچی کو پولیوڈراپ پلاکر چترال میں پولیومہم کا آغاز کردیا جو کہ تین روز تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں علاقے کی پسماندگی کے باوجود چترال ضلعے کو پولیو سے پاک رکھنے میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی تحصیل ارندو کے سابق صدر ارندو زید اللہ وردگ ساتھیوں سمیت پی ایم ایل این میں شمولیت

دروش(جہانزیب)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ارندو کے صدر زیداللہ خان اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی تحصیل ارندو کے‌صدرزیداللہ خان کے پیپلز پارٹی کے ضلعی قیادت کے ساتھ بعض امور پراختلافات چلے آرہے تھے جن کا انہوں متعدد بار اظہار بھی کیا تھا، جبکہ اس ضمن میں حال ہی مزید پڑھیں

چترال اور مضافاتی علاقے میں بارش،لواری ٹاپ سمیت بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

چترال(گل حماد فاروقی)چترال اور گردونواح میں گزشتہ شب سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لواری ٹاپ، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔تاہم گولین گول پن بجلی گھر کی تعمیر کےاب بجلی کی آنکھ مچولی سے چھٹکارا حاصل ہوچکا ہے۔ مسلسل مزید پڑھیں