عنقریب چترال میں دعوۃ اکیڈمی کا علاقائی مرکز قائم کیا جا رہا ہے/ڈی جی سہیل حسن

چترال(نذیرحسین شاہ)دعوۃاکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل سہیل حسن نے چترال کے ادباء کے لئے منعقدہ چھ روزتربیتی پروگرام کے اختتامی نشست ممیں تقسیم اسنادکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے قیام کابنیادی مقصدمخلوق خداکودین اسلام کی طرف دعوت دیناہے اور اس مشن میں ادباء اپنی تحریروں کے ذریعے اپنا کردار مزید پڑھیں