کریڈٹ کا پس منظر/تحریر: محمد جاوید حیات

بوڑھی اماں بہت سحرخیز ہیں۔۔گھپ اندھیرے میں اٹھتے ہوئے وہ اکثر ٹاکم ٹوئیاں کھا کھا کر گرتی رہی ہیں۔۔ادھر ادھر ٹکراتی رہی ہیں۔۔زخمی ہوتی رہی ہیں ۔۔ ویسے گھر میں بجلی کی تاریں بچھی ہوئی ہیں ۔بلب بھی لگے ہوئے ہیں ۔۔ایک آدھ ٹمٹماتی روشنی بھی ہوتی ہے پھر بجھ جاتی ہے ۔۔یہ روشنی خواب مزید پڑھیں

جانور،ووٹ اور انسان…تحریر:شمس الرحمن تاجک

اگر کسی سیاسی پارٹی کے نظریات کے بجائے کرائیے کے لوگ جمع کرکے مجمع کی تعداد دیکھ کر سیاسی پارٹی کی مقبولیت کا فیصلہ کیا جائے تو ایسے عوام کو جانور تصور کرنے میں کیا حرج ہے۔ اور جانوروں کے ملک میں جانور ہی اقتدار میں آئیں گے۔ دوسو روپے کے لئے پردہ دار خواتین مزید پڑھیں

چترال میں بجلی کے بلوں کا مسئلہ/تحریر:بشیر حسین آزاد

چترال میں بجلی کے بلوں کا مسئلہ گذشتہ دوسالوں سے بہت گھمبیر ہوگیا ہے پیسکو کے مقامی دفتر میں میٹر ریڈر کی پوسٹیں خالی ہیں۔میٹر ریڈر نہ ہونے کی وجہ سے میٹروں کی ریڈنگ لئے بغیر اندھا دھند بل بھیج دئیے جاتے ہیں۔ اگر میٹر285یونٹ دکھا رہا ہے تو بل 110روپے آتا ہے۔اگر میٹر 56یونٹ مزید پڑھیں

ضرب کلیم/تحریر:‌افنان علی شاہ

مسلمانوں کی مرکزیت یعنی خلافت عثمانیہ کے زوال کے بعد دنیامیں اسلام اور کفر کا صدیوں سے چلنے والا تکرار ختم ہوا۔ مغربی طاقتوں کو یقین ہوگیا کہ مسلمانوں کا تشخص ختم ہوچکاہے اور مزید مسلمان کفر یا مغربی فکر کو کوئی خطرہ نہیں پہنچا سکتے مگر خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے فوراً بعد یا مزید پڑھیں

صحافی کون ہوتا ہے؟/تحریر:‌ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

اخبارات کے ادارتی صفحات ، رنگین صفحات اور میگزین صفحات میں لکھنے والے سب کے سب صحافی نہیں ہوتے۔ ان میں صحافی بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔سوشل میڈیا ، فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ میں لکھنے والے بھی سب کے سب صحافی نہیں ہوتے۔ آن لائن اخبارات میں لکھنے والے بھی باجماعت صحافی نہیں ہوتے۔مگر مزید پڑھیں

گولین گول بجلی گھر کا کریڈٹ/تحریر:‌ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

23جنوری 2018ء کو خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں واپڈا کا 33سال پرانا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا، 106 میگا واٹ کے بجلی گھر کا ایک یونٹ مکمل ہوا جسکی پیداواری گنجائش 35 میگا واٹ بتائی جاتی ہے بجلی آگئی ، بلب روشن ہوئے تو کریڈٹ لینے اور کریڈٹ دینے کا چکر شروع ہوا مزید پڑھیں

گولین گول کی بجلی/تحریر: بشیر حسین آزاد

تازہ ترین اعلان یہ ہے کہ آج مورخہ23جنوری سے گولین 106میگاواٹ بجلی گھرکی بجلی چترال ٹاون اور ملحقہ دیہات کو ملے گی۔اس کے بعدبلاتعطل بجلی ملتی رہے گی۔بجلی کے نام پر اور گولین کے نام پراتنا جھوٹ بولا گیا ہے کہ لوگوں کو یقین نہیں آتا اس اعلان پر کوئی باور نہیں کرتا۔کسی زمانے میں مزید پڑھیں

بد اچھا بدنام بُرا/تحریر:ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

امریکی حکومت کی ڈپٹی اسسٹنٹ سکرٹری آف سٹیٹ ایلیس ویلز(Elice Wells) نے پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد امریکی سفارت خانہ اسلام آباد میں صحافیوں کے ایک گروپ سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے اپنے دورے کا خلاصہ ایک بامعنی جملے میں بیاں کیا اور کہا’’دہشت گرد اچھا یا بُرا نہیں ہوتا،وہ صرف دہشت مزید پڑھیں

اپنے بیٹے محمد اشفاق جاوید کےنام/تحریر: محمد جاوید حیات

میرے لخت جگر سنو۔۔ میں وہ ساری باتیں اور جذبات جو آپ کو بتا نا چاہتا ہوں ۔۔شاید زبانی آپ کو نہ بتا سکوں یا تو سنتے سنتے تمہیں ناگوار لگیں یا تمہارے پاس اتنا وقت نہ ہو یا تو ان کو ایک کان سے سن کر دوسرے کا ن سے اڑا دو۔اس لئے آپ مزید پڑھیں

اپر چترال کی بجلی/تحریر: شمس الرحمن تاجک

چترال کی تاریخ اس بات کاگواہ ہے کہ چترال میں شروع اور کامیاب ہونے والی تقریباً تمام تحاریک کا آغاز اپر چترال سے ہوا۔ ریاست کے دور میں بھی اپر چترال ریاستی حکمرانوں کے لئے ایک مسلسل درد سر رہا ہے اس کی وجہ شاید یہی ہے کہ لوئر چترال کے مقابلے میں اپر چترال مزید پڑھیں