این سی زرگراندہ کی طرف سے میٹرک میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو لیپ ٹاپ کا انعام

چترال(بشیرحسین آزاد)نائبر ہوڈ کونسل زرگراندہ کے دفتر میں این سی زرگراندہ کی طرف سے ایک سادہ مگر پروقار تقریب زیر صدارت این سی ناظم زرگراندہ منظور احمد ایڈوکیٹ منعقدہوا۔تقریب میں کونسلر،ناظمین اور معززین علاقہ موجودتھے۔یہ تقریب ملک کے نونہالوں اور قوم کے قابل بچوں کی تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنے مزید پڑھیں

بچے ہماراقیمتی اثاثہ ہیں ان کے لئے مخصوص تعلیمی ماحول فراہم کرناہماری ذمہ داری ہے/شفیع اللہ؍ممتازوردگ

چترال(نذیرحسین شاہ)نیٹ ورک آف ڈیزاسٹرمینجمنٹ پریکٹیشنرز(NDMP)کے زیراہتمام یوایس ایڈسمال گرانٹ اینڈ ایمبیسڈرفنڈپرگرام (USAID-SGAFP)کے مالی تعاون سے چترال کے سرکاری سکولوں میں انتظام آفات کی تیاری سے متعلق جاری پراجیکٹ کی اختتامی تقریب گذشتہ روزچترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی ۔اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ممتازوردگ مہمان خصوصی تھے ۔ تقریب میں پی مزید پڑھیں

شہید اُسامہ وڑائچ سائنس اینڈ آرٹ ایگزبیشن؛آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ کی بہترین پوزیشن

چترال(چ،پ) شہید اسامہ وڑائچ کیر یئر اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ سائنس اینڈ آرٹ ایگزبیشن میں آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال کے طلباء نے ایگزبیشن کے مختلف مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق فزکس کیٹیگری میں مسعود جلال اور خالد انور کے پراجیکٹ Wireless Charging Through Mutual Inductionاور کمپیوٹر سائنس مزید پڑھیں

شہید اسامہ وڑائچ کیریئر اکیڈمی میں سائنس و آرٹس نمائش اختتام پذیر/اکیڈمی کو مستقل ادارے کا درجہ دے رہے ہیں؛اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم

چترال(نذیرحسین شاہ)شہید اسامہ کیریر اکیڈمی کے زیر اہتما م سائنس میلہ اتوار کے روز تقریب تقسیم انعامات کے ساتھ اختتام پذیر ہواجس میں سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات نے شرکت کیں۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ممتاز احمد وردگ، فرنٹیئر کور پبلک سکول کے پرنسپل مزید پڑھیں

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے زیر اہتمام دو روزہ سائنس اینڈ آرٹس ایگزبیشن کا اہتمام

چترال(محمدصابر)شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے زیر اہتمام گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل سکول چتر ال میں دو روزہ سائنس اینڈ آرٹس ایگزبیشن کا انعقاد کیا گیاجس میں چترال بھر سے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے شرکت کیں۔سائنس اینڈ آرٹس ایگزیبیشن 2017کا باقاعدہ آغاز آج صبح بروز ہفتہ 9:30 پر ہوا۔مختلف اسکولوں کے مزید پڑھیں

الیکٹریکل انجینئرنگ کے طالبعلم فضل الٰہی نے کامسیٹس یونیورسٹی میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال ٹاؤن کے ریحانکوٹ سے تعلق رکھنے والے فضل الٰہی نے کامسیٹس یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں 3.00 CGPA۔75فیصد نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔فضل الٰہی نے اپنی کامیابی اپنے اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔فضل الٰہی اس وقت چترال ٹاؤن کے لئے بننے والے گولین مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو اقراء ایوارڈ کی تقریب/ڈپٹی کمشنر ارشاد سودھیر مہمان خصوصی تھے

چترال(آصف جمال)معروف مذہبی و سماجی شخصیت اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ کی طرف سے ماضی کی طرح اس سال بھی تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کو’’اقراء ایوارڈ‘‘دینے کی تقریب گذشتہ روز گورنمنٹ سنیٹینیل سکول چترال کے ہال میں منعقد ہوئی۔ڈپٹی کمشنر چترال مزید پڑھیں

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کی جانب سے عظیم الشان تربیتی پروگرام کی روداد

لاہور (نامہ نگار)جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان تربیتی پروگرام گذشتہ روز جامعہ محمدیہ لاہور میں منعقد ہوا جس میں تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس،جمعیت علمائے اسلام چترال کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مفتی محمود الحسن اورجمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما محمد جمیل نے خصوصی طور پر شرکت کی۔پروگرام مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف چترال میں بھرتیاں میرٹ پر کرانے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر کا کردار لائق تحسین ہے۔نیاز اے نیازی

چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی ترجمان اور انسانی حقوق کے رہنما نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں یونیورسٹی آف چترال میں خالی آسامیوں پر شفاف انداز میں تقرریاں کرنے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر بادشاہ منیر بخاری کی کوششوں کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف مزید پڑھیں